Kumar Vishu - Sankatmochan Hanumanashtak Lyrics

Lyrics Sankatmochan Hanumanashtak - Kumar Vishu



میرے رشک قمر، تو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
میرے رشک قمر، تو نے پہلی نظر
میرے رشک قمر، تو نے پہلی نظر
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی
برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی
آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی
آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
میرے رشک قمر، میرے رشک قمر
بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے
بے حجابانہ وہ سامنے آ گئے
اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی
اور جوانی جوانی سے ٹکرا گئی
آنکھ انکی لڑی، یوں میری آنکھ سے
آنکھ انکی لڑی، یوں میری آنکھ سے
دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا
آنکھ انکی لڑی، یوں میری آنکھ سے
دیکھ کر یہ لڑائی مزا آ گیا
آنکھ میں تھی حیا، ہر ملاقات پر
آنکھ میں تھی حیا، ہر ملاقات پر
سرخ عارض ہوئے، وصل کی بات پر
سرخ عارض ہوئے، وصل کی بات پر
اس نے شرما کے میرے سوالات پہ
اس نے شرما کے میرے سوالات پہ
ایسے گردن جھکائی، مزا آ گیا
اس نے شرما کے میرے سوالات پہ
ایسے گردن جھکائی، مزا آ گیا
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا
جب نظر سے ملائی، مزا آ گیا



Writer(s): Murli Mahohar Swarup, Goswami Tulsidas


Kumar Vishu - Hanuman Chalisa
Album Hanuman Chalisa
date of release
16-09-2011




Attention! Feel free to leave feedback.