Debolina Nandy - Tujhe Chahun Is Qadar paroles de chanson

paroles de chanson Tujhe Chahun Is Qadar - Debolina Nandy



تجھے چاہوں اِس قدر میں، تجھے مانگوں اِس قدر
بس تُو ہی بے خبر کیوں بھلا؟
تجھے چاہوں اِس قدر میں، تجھے مانگوں اِس قدر
بس تُو ہی بے خبر کیوں بھلا؟
یوں مجھ میں خاص تُو، رہے اُتنے پاس تُو
بڑھے جتنے فاصلے، تیرے میرے درمیان
تجھے چاہوں اِس قدر میں، تجھے مانگوں اِس قدر
بس تُو ہی بے خبر کیوں بھلا؟
تُو ہے عاشقی، ہے تُو ہی آرزو
رب سے کی گئیں ہر دعاؤں میں تُو
تُو ہے عاشقی، ہے تُو ہی آرزو
رب سے کی گئیں ہر دعاؤں میں تُو
تجھ سے ہے شروع، ہے تُو ہی آخری
چھو لے آکے تُو بن کے منزل میری
یوں مجھ میں خاص تُو، رہے اُتنے پاس تُو
بڑھے جتنے فاصلے، تیرے میرے درمیان
تجھے چاہوں اِس قدر میں، تجھے مانگوں اِس قدر
بس تُو ہی بے خبر کیوں بھلا؟
تجھے مانگوں اِس قدر میں، تجھے چاہوں اِس قدر
بس تُو ہی بے خبر کیوں بھلا؟
یوں مجھ میں خاص تُو، رہے اُتنے پاس تُو
بڑھے جتنے فاصلے، تیرے میرے درمیان



Writer(s): Arghya Bapi Dutta, Sudip Bhattacharya


Debolina Nandy - Tujhe Chahun Is Qadar
Album Tujhe Chahun Is Qadar
date de sortie
02-05-2021




Attention! N'hésitez pas à laisser des commentaires.