Hadiqa Kiani - Yaad paroles de chanson

paroles de chanson Yaad - Hadiqa Kiani



دل نے تیرا نام لیا
دل کو تیری یاد آئی
دل نے تیرا نام لیا
دل کو تیری یاد آئی
سونی ہر ڈگر ہے
تیرے بن
کانٹوں کا سفر ہے
تیرے بن
پھر سے پیاسی شام آئی
دل کو تیری یاد آئی
دل نے تیرا نام لیا
دل کو تیری یاد آئی
دھندلا سا سماں ہے
دیکھو نا
سونا سا جہاں ہے
دیکھو نا
آنسوؤں کی بات آئی
دل کو تیری یاد آئی
دل نے تیرا نام لیا
دل کو تیری یاد آئی
اَن دیکھے رستے میں
مل جاؤ نا
میرے اِس جیون میں
آ جاؤ نا
پل دو پل کی آس آئی
دل کو تیری یاد آئی
دل نے تیرا نام لیا
دل کو تیری یاد آئی
دل کو تیری یاد آئی
دل کو تیری یاد آئی
یاد آئی، یاد آئی



Writer(s): Hadiqa Kiani


Hadiqa Kiani - Raaz
Album Raaz




Attention! N'hésitez pas à laisser des commentaires.