Ahmed Rushdi - Kabhi To Tumko Yaad текст песни

Текст песни Kabhi To Tumko Yaad - Ahmed Rushdi



کبھی تو تم کو یاد آئیں گے
وہ بہاریں وہ سماں
جھکے جھکے بادلوں کے نیچے
ملے تھے ہم تم جہاں جہاں
کبھی تو تم کو یاد آئیں گے
تم سے بچھڑے صدیاں بیتیں پھر بھی ہمیں یاد آتے ہو
سایہ بن کے آہٹ بن کے آج بھی تم تڑپاتے ہو
زندگی کتنی بیزار ہے
تم نے ابھی تو مجھ سے کہا تھا تم سے پیار ہے
کہاں گئی وہ پیار کی قسمیں
پیار کا وعدہ کیا ہوا
کبھی تو تم کو یاد آئیں گے
جتنا تم کو اپنا سمجھا اتنے ہی تم بیگانے تھے
ہم نے کیا کیا آس لگائی ہم کتنے دیوانے تھے
زندگی کتنی بیزار ہے
تم نے ابھی تو مجھ سے کہا تھا تم سے پیار ہے
کہاں گئی وہ پیار کی قسمیں
پیار کا وعدہ کیا ہوا



Авторы: ROBIN GHOSH, AKHTAR YOUSUF, SHAIR SIDDIQI


Ahmed Rushdi - Meri Pasand
Альбом Meri Pasand
дата релиза
01-04-1994




Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.