A.Nayyar feat. Mehnaz - Hum Yunhi Hamsafar Lyrics

Lyrics Hum Yunhi Hamsafar - A.Nayyar feat. Mehnaz



ہم یوں ہی ہم سفر بن کے چلتے رہیں
ہم نہ بدلیں کبھی، دن بدلتے رہیں
ہم یوں ہی ہم سفر بن کے چلتے رہیں
ہم نہ بدلیں کبھی، دن بدلتے رہیں
ہم یوں ہی ہم سفر بن کے چلتے رہیں
ساتھ اپنے ہے جب پیار کی روشنی
ہر اندھیرے سے اب ہم گزر جائیں گے
ہم قدم بن کے تم ساتھ چلتے رہو
جتنے کانٹے ہیں سب پھول بن جائیں گے
پھول بن جائیں گے
منزلیں اپنے قدموں میں آتی رہیں
خواب سارے حقیقت میں ڈھلتے رہیں
ہم یوں ہی ہم سفر بن کے چلتے رہیں
چاہے اب غم ملے، چاہے آئے خوشی
کم نہ ہوگی ہماری محبت کبھی
جان و دل میں نے دونوں تجھے دے دیے
لکھ چکا میں تِرے نام یہ زندگی
ہائے، یہ زندگی
پیار کے گیت ہونٹوں پہ آتے رہیں
ایک سینے میں دو دل مچلتے رہیں
ہم یوں ہی ہم سفر بن کے چلتے رہیں
ہم نہ بدلیں کبھی، دن بدلتے رہیں
ہم یوں ہی ہم سفر بن کے چلتے رہیں
بن کے چلتے رہیں



Writer(s): Tassilo Ippenberger, Kamal Ahmed


A.Nayyar feat. Mehnaz - The Definitive Collection, Vol. 2



Attention! Feel free to leave feedback.