Bigfoot feat. Nimra Rafiq - Aazma Lyrics

Lyrics Aazma - Bigfoot



آزما، مجھے تُو آزما
کیا نہیں ہے تجھے یہ پتا
آزما، مجھے تُو آزما
کیا نہیں ہے تجھے یہ پتا
بن تیرے میں کہاں
کچھ نہیں اب میرا
آزما، مجھے تُو آزما
کیا نہیں ہے تجھے یہ پتا
میں کہوں یہ تمھیں
کہ نہیں تم میرے
پاس ہے وقت بھی
پر یہاں تم نہیں
آزما، مجھے تُو آزما
کیا نہیں ہے تجھے یہ پتا
کل تک تھی جو میری ہنسی
روٹھی ہے کیوں مجھ سے ابھی
پھر بھی یہیں بیٹھی رہوں
کرتی رہوں باتیں تیری
یہ سفر ہے میرا
چل رہا بے وجہ
آزما، مجھے تُو آزما
نہ ستا، یہ بتا تُو کہاں
آزما، مجھے تُو آزما
نہ ستا، نہ ستا، نہ ستا



Writer(s): Bigfoot


Bigfoot feat. Nimra Rafiq - Aazma
Album Aazma
date of release
01-03-2021

1 Aazma




Attention! Feel free to leave feedback.