Momina Mustehsan - Yaariyan Lyrics

Lyrics Yaariyan - Momina Mustehsan



پہلے عشق میں تو نے مجھ کو دھوکا دیا ہے
دوجا لوگوں کو ہنسنے کا بھی موقع دیا ہے
جھوٹی تری تھی قسمیں, جھوٹے تیرے تھے وعدے
جھوٹی وفا داریاں
جا دیکھی تیری یاریاں یاریاں
جا دیکھی تیری یاریاں یاریاں
نام تیرا اب لیں گے کبھی نہ
ہم نے سبق یہ سیکھ لیا ہے
سیکھ لیا ہے (سیکھ لیا ہے)
رسوا ہوی ہے میری محبت
جانے وفا یہ ٹھیک کیا ہے
میری ساری دعائیں میری ساری وفائیں
مانگتی ہے یہ تجھ سے تو بھی سن لے سدائیں
جو دیکھی تیری یاریاں یاریاں
جو دیکھی تیری یاریاں یاریاں
جا دیکھی تیری یاریاں یاریاں
ہم نے وفا کی تم نے جفا کی
عشق کی رسمیں تم نے نبھائیں
ہم نے وفا کی تم نے جفا کی
عشق کی رسمیں تم نے نبھائیں
میری یہ الفت میری محبت
نفرت میں ہی تم نے جلائی
آنکھ میری جو نم ہے تمہیں تو نہ بھرم ہے
خواب ہونے تھے پورے یہ تو میرا وہم ہے
میری ساری وہ غم خواریاں
جاو دیکھی تیری یاریاں یاریاں
جاو دیکھی تیری یاریاں یاریاں



Writer(s): Momina Mustehsan


Momina Mustehsan - Yaariyan
Album Yaariyan
date of release
20-05-2019




Attention! Feel free to leave feedback.