Salma Agha - Aaiye Dil Mein Aake Na Phir Jaiye Lyrics

Lyrics Aaiye Dil Mein Aake Na Phir Jaiye - Salma Agha



آئیے،آئیے، آئے
آئیے، آئیے، آئیے
دل میں آکے نہ پھر جائیے
آئیے، آئیے، آئیے
کیا کہا؟ غیر ہم ہوگئے؟
ہاں ذرا پھر تو فرمائیے
آئیے، آئیے، آئیے
دل میں آکے نہ پھر جائیے
آئیے، آئیے، آئیے
دل کریں پیش، یا جان ہم!
ہم کو اتنا تو بتلائیے
آئیے، آئیے، آئیے
دل میں آکے نہ پھر جائیے
چھپ گیا ابر میں چاند بھی
اب تو پہلو میں آجائیے
آئیے، آئیے، آئیے
دل میں آکے نہ پھر جائیے
مِٹ گئے اب تو ہم مہرباں
جھومئے، ناچئے، گائیے
آئیے، آئیے، آئیے
دل میں آکے نہ پھر جائیے
چھوڑ دیں تنگ آکے جہاں
آج اتنا نہ ترسائیے
آئیے، آئیے، آئیے
دل میں آکے نہ پھر جائیے



Writer(s): Zarina Agha, Sardar Irfan


Salma Agha - Jalwa -E- Ghazal
Album Jalwa -E- Ghazal
date of release
01-01-2007




Attention! Feel free to leave feedback.