Shehroze Hussain - Teri Palkien Lyrics

Lyrics Teri Palkien - Shehroze Hussain



تیری پلکیں کر گئیں مجھ پہ نشہ
ہوا میں خود سے جدا
تیری پلکیں کر گئیں مجھ پہ نشہ
ہوا میں خود سے جدا
نہ ہے خبر، نہ پتا
کھویا ہوں میں کہاں
نہ ہے خبر، نہ پتا
کھویا ہوں میں کہاں
تیری پلکیں کر گئیں مجھ پہ نشہ
ہوا میں خود سے جدا
جس پل سے دیکھا ہے تجھ کو
مدہوشیوں میں پڑا ہوں
آ کے مجھے تُو سنبھالے
اِس سوچ میں کھو گیا ہوں
دل میں عجب سی ہیں خواہشیں، کچھ تو کر
نہ ہے خبر، نہ پتا
کھویا ہوں میں کہاں
نہ ہے خبر، نہ پتا
کھویا ہوں میں کہاں
تیری پلکیں کر گئیں مجھ پہ نشہ
ہوا میں خود سے جدا
تجھ بن یہ سونا سماں ہے
ویران میرا جہاں
نہ دل کسی کو پکارے
تجھ پہ ہوا یہ فنا
تیرے جنوں نے مجھ پہ کیا یہ اثر
نہ ہے خبر، نہ پتا
کھویا ہوں میں کہاں
نہ ہے خبر، نہ پتا
کھویا ہوں میں کہاں
تیری پلکیں کر گئیں مجھ پہ نشہ
ہوا میں خود سے جدا



Writer(s): Bigfoot


Shehroze Hussain - Teri Palkien (feat. Shehroze Hussain) - Single
Album Teri Palkien (feat. Shehroze Hussain) - Single
date of release
27-07-2020



Attention! Feel free to leave feedback.