Hadiqa Kiani - Mun Maani текст песни

Текст песни Mun Maani - Hadiqa Kiani



مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
جا کے تم ساجن كے ساتھ
بھول نہ جانا یہ دن رات
تجھ کو دیس پیا کا بھاۓ
تیرا پیا تیرے گن گئے
تجھ کو دیس پیا کا بھاۓ
تیرا پیا تیرے گن گئے
آۓ خوشیوں کی بارات
لے کہ رنگوں کی برسات
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
کنگنا باغوں میں جو کھنکے
کھولے بھید یہ تیرے من كے
کنگنا باغوں میں جو کھنکے
کھولے بھید یہ تیرے من كے
چاہے کرو نہ کوئی بات
سب نے جان لیے جذبات
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
تیرا گھونگٹ جو اُٹھاۓ
روپ تیرا سہہ نہ پاۓ
چند کو وہ بھول جائے
دیکھے تیرا سنگھار
تیرا گھونگٹ جو اُٹھاۓ
روپ تیرا سہہ نہ پاۓ
چند کو وہ بھول جائے
دیکھے تیرا سنگھار
تیرے ماتھے کا یہ جھومر
بولے پیا كے من کو چھو کر
تیرے ماتھے کا یہ جھومر
بولے پیا كے من کو چھو کر
ساجن سن لو میری بات
جیون بھر کا ہے یہ ساتھ
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
جا کے تم ساجن كے ساتھ
بھول نہ جانا یہ دن رات
مہندی رچے گی، ڈھولک بجے گی
مہندی رچے گی، ڈھولک بجے گی
مہندی رچے گی




Hadiqa Kiani - Roshni
Альбом Roshni
дата релиза
01-01-2004




Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.