Текст песни

ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے
ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے
آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے
نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں
ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے
آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے
ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے
آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے
لمحے پیارے جانے وہ کیوں کھو گئے
اب تھے جاگے جانے کیوں پھر سے سو گئے
نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں
نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں، نہ جانے کیوں
ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے
آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے
ارماں دل کے جانے کیوں پورے نہ ہوئے
آنکھوں سے تم جانے کیوں دور ہو گئے

Авторы: Justin Prabhakaran

Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.
Загрузка
Загрузка