Bigfoot feat. Natasha Baig - Banjar текст песни

Текст песни Banjar - Natasha Baig , Bigfoot



بنجر زمیں پر اب ساون کیوں نہ آئے؟
تُو ہی بس تُو ہے، کوئی دوجا کیوں نہ بھائے؟
بنجر زمیں پر اب ساون کیوں نہ آئے؟
تُو ہی بس تُو ہے، کوئی دوجا کیوں نہ بھائے؟
دردِ دل کی یہ آہ کسے سنائیں؟
دردِ دل کی یہ آہ کسے سنائیں؟
بنجر زمیں پر اب ساون کیوں نہ آئے؟
دل میں میری اک آگ ہے بھڑک رہی
خاک نہیں کانٹوں بھری سڑک میری
بے تحاشا پیار ملا
پھر بھی ہے بس اک تیری کمی
بنجر زمیں پر اب ساون کیوں نہ آئے؟
تُو ہی بس تُو ہے، کوئی دوجا کیوں نہ بھائے؟
دردِ دل کی یہ آہ کسے سنائیں؟
دردِ دل کی یہ آہ کسے سنائیں؟
بنجر زمیں پر اب ساون کیوں نہ آئے؟
دنیا میری کیوں ہے نہیں سنبھل رہی؟
نفرت نہیں، کوئی روشنی دکھا تُو ہی
من میں کیسی آگ لگی؟
یہ کیسی جلن، تیری کیوں ہے کمی؟
نینا میرے نینا کیوں تجھ کو ہی ڈھونڈیں؟
میگھا جو برسے گرتی آنکھوں سے کیوں بوندیں؟
حسرتیں میری جانے کسے سنائیں
حسرتیں میری جانے کسے سنائیں
بنجر زمیں پر اب ساون کیوں نہ آئے؟



Авторы: Bigfoot


Bigfoot feat. Natasha Baig - Banjar
Альбом Banjar
дата релиза
03-11-2020

1 Banjar



Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.