Hadiqa Kiani - Dupatta paroles de chanson

paroles de chanson Dupatta - Hadiqa Kiani



تجھے سپنوں میں
سپنوں میں سپنوں میں
تجھے سپنوں میں
سپنوں میں سپنوں میں
تجھے سپنوں میں روز بلائے
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
لہرائے میرے شانوں پہ
میری زلفین چوم کے
اور بھی یہ بہک جائے
جب گھٹا آئے جھوم کے
یہاں آہاں آہاں آہاں
لہرائے میرے شانوں پہ
میری زلفین چوم کے
اور بھی یہ بہک جائے
جب گھٹا آئے جھوم کے
اسے جتنا سمیٹوں بل کھائے
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا
Here I am missing you
I have this feeling
You are missing me too
ڈھانپے میرے چہرے کو
جاگتے میں شام سے
لے جائے مجھے خیالوں میں
میری بانہیں تھام کے
یہاں آہاں آہاں آہاں
ڈھانپے میرے چہرے کو
جاگتے میں شام سے
لے جائے مجھے خیالوں میں
میری بانہیں تھام کے
مجھے پیار کے روپ دکھائے
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا
تجھے سپنوں میں
سپنوں میں سپنوں میں
تجھے سپنوں میں
سپنوں میں سپنوں میں
تجھے سپنوں میں روز بلائے
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا



Writer(s): Hadiqa Kiani


Hadiqa Kiani - Dupatta
Album Dupatta
date de sortie
28-09-2016




Attention! N'hésitez pas à laisser des commentaires.