Hadiqa Kiani - Mehndi paroles de chanson

paroles de chanson Mehndi - Hadiqa Kiani



مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
جا کے تم ساجن کے ساتھ
بھول نہ جانا یہ دن رات
تجھ کو دیس پیا کا بھاۓ
تیرے پیا تیرے گُن گاۓ
تجھ کو دیس پیا کا بھاۓ
تیرے پیا تیرے گُن گاۓ
آئے خوشیوں کی بارات
لے کے رنگوں کی برسات
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
کنگنا باہوں میں جب کھنکے
کھولے بھید یہ تیرے من کے
کنگنا باہوں میں جب کھنکے
کھولے بھید یہ تیرے من کے
چاہے کرو نہ کوئی بات
سب نے جان لیے جذبات
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
تیرا گھونگھٹ جو اٹھائے
رُوپ تیرا سہ نہ پائے
چاند کو وہ بھول جائے
دیکھے تیرا سنگھار
تیرا گھونگھٹ جو اٹھائے
رُوپ تیرا سہ نہ پائے
چاند کو وہ بھول جائے
دیکھے تیرا سنگھار
تیرے ماتھے کا یہ جھومر
بولے پیا کے من کو چُھو کر
تیرے ماتھے کا یہ جھومر
بولے پیا کے من کو چُھو کر
ساجن سُن لو میری بات
جیون بھر کا ہے یہ ساتھ
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
مہندی رچے گی تیرے ہاتھ
ڈھولک بجے گی ساری رات
جا کے تم ساجن کے ساتھ
بھول نہ جانا یہ دن رات
مہندی رچے گی
ڈھولک بجے گی
مہندی رچے گی
ڈھولک بجے گی
مہندی رچے گی



Writer(s): Hadiqa Kiani


Hadiqa Kiani - Roshni
Album Roshni
date de sortie
01-01-2004




Attention! N'hésitez pas à laisser des commentaires.