Hadiqa Kiani - Iss Baar Milo Songtexte

Songtexte Iss Baar Milo - Hadiqa Kiani




میرے ساتھ باتیں جو کیں تھیں، کیا تم نے بھلا دیں؟
قسمت کی وہ لکیریں، کیا تم نے مٹا دیں؟
اس بار ملو، تو بتانا
اس بار ملو، تو بتانا
میں نے کیا نہ تھا چھوڑا، ذرا یہ بتا دو
چلو جیون بساؤ نہ تو، پر کچھ تو صلہ دو
اس بار ملو، تو بتانا
اس بار ملو، تو بتانا
اس بار ملو، تو بتانا
اس بار ملو، تو بتانا
اس بار ملو، تو بتانا
اس بار ملو، تو بتانا
میرے ساتھ باتیں جو کیں تھیں، کیا تم نے بھلا دیں؟
قسمت کی وہ لکیریں، کیا تم نے مٹا دیں؟
اس بار ملو، تو بتانا
اس بار ملو، تو بتانا
اس بار ملو، تو بتانا



Autor(en): Hadiqa Kiani


Attention! Feel free to leave feedback.