Hadiqa Kiani - Mera Pyaar Songtexte

Songtexte Mera Pyaar - Hadiqa Kiani

میرا، تمہارا، وہ گھر ہمارا
ٹوٹا ہے، بکھرا ہے جیسے ستارا
میری آواز سن لینا میرے گیتوں میں تم
وہ الفاظ چن لینا جو ہو جاتے تھے گم
میرا پیار تمہیں ہو، تم ہی تو ہو، جاناں
میرے ساتھ تمہیں ہو، تم ہی تو ہو، بھلانا نا
میرا پیار تمہیں ہو، تم ہی تو ہو، جاناں
میرے ساتھ تمہیں ہو، تم ہی تو ہو، بھلانا نا
وعدے، ارادے کیسے بھلا دیں؟
ٹوٹا ہے جو دل وہ روئے، رلا دے
میری آواز سن لینا میرے گیتوں میں تم
وہ الفاظ چن لینا جو ہو جاتے تھے گم
میرا پیار تمہیں ہو، تم ہی تو ہو، جاناں
میرے ساتھ تمہیں ہو، تم ہی تو ہو، بھلانا نا
میرا پیار تمہیں ہو، تم ہی تو ہو، جاناں
میرے ساتھ تمہیں ہو، تم ہی تو ہو، بھلانا نا

Autor(en): Hadiqa Kiani

Hadiqa Kiani - VASL
Album VASL
Veröffentlichungsdatum
15-02-2022

Attention! Feel free to leave feedback.