Ali Sethi - Dil Lagaayein Lyrics

Lyrics Dil Lagaayein - Ali Sethi




دل لگائیں یا نا لگائیں، سوچنا، ہے یہ سوچنا
آزمائیں یا باز آئیں، سوچنا، ہے یہ سوچنا
دل ناتواں، ہے چلا کہاں
کسی راہ گزر کا نہیں نشاں
دل لگائیں یا نا لگائیں، سوچنا، ہے یہ سوچنا
آزمائیں یا باز آئیں، سوچنا، ہے یہ سوچنا
دل ناتواں، ہے چلا کہاں
کسی راہ گزر کا نہیں نشاں
دل چوٹ ہی نہ کھائے تو بنتی نہی کہانی
اس راہ میں تو دل ٹوٹنے کی رسم ہے پرانی
مہربانیاں ہیں یہ پیار کی جو نادانیاں کرائے
یہ وہ آگ ہے، نہ جلائے تو کہیں چین بھی نہ آئے
کھیل جائیں یا لوٹ جائیں، سوچنا، ہے یہ سوچنا
جھول جائیں یا بھول جائیں، سوچنا، ہے یہ سوچنا
دل ناتواں، ہے چلا کہاں
کسی راہ گزر کا نہیں نشاں
جانے کہاں لے جائے گی، کیسی ہے یہ خماری
جانے کہاں لے جائے گی، کیسی ہے یہ خماری
انکار بھی کئے جائے، پر دنیا اسی سے ہاری
وہ جو ہو گئے کسی پر فدا، وہ نہ کوئی بات مانیں
یہ وہ روگ ہے جو کرے فنا، ہیں اسی کی داستانیں
نا بتائیں یا نہ چھپائیں، سوچنا، ہے یہ سوچنا
دل بچائیں یا جاں سے جائیں، سوچنا، ہے یہ سوچنا
دل ناتواں، ہے چلا کہاں
کسی راہ گزر کا نہیں نشاں



Writer(s): Ali Sethi


Ali Sethi - Dil Lagaayein
Album Dil Lagaayein
date of release
17-04-2019



Attention! Feel free to leave feedback.