Lata Mangeshkar - Chalte Chalte (Pakeezah) Lyrics

Lyrics Chalte Chalte (Pakeezah) - Lata Mangeshkar



پھر تیرے جیسے ہی ہو جاتی تھی
سپنے تیرے اوڑھے سو جاتی تھی
جانے کھونے سے میں کیا پاتی تھی
عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو
عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو
کچے دھاگوں جیسے یہ ناتے ہیں
پر لگتے ہی پنچھی اڑ جاتے ہیں
جیون میں یہ لمحے کیوں آتے ہیں
کیا یہ سوچا جیتا یا ہارا تو
عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو
عشق کنارہ تو تھا یارا، عشق کنارہ تو
دیکھ کے تجھ کو زندہ تھی میں، نین نظارہ تو
میری ساری تنہائی میں پیار سہارا تو
کتنا جاگی سوئی عشق اندر میں
ہنستے ہنستے روئی عشق اندر میں
اب آ کے کھوئی ہوں عشق اندر میں
اب آ کے کھوئی ہوں عشق اندر میں



Writer(s): Ghulam Mohammed, Azmi Kaifi


Lata Mangeshkar - Bollywood Productions Present - The Glory Days, Vol. 7




Attention! Feel free to leave feedback.