Nusrat Fateh Ali Khan - Tumhen Dillagi Bhool Jaani Padegi - Studio Lyrics

Lyrics Tumhen Dillagi Bhool Jaani Padegi - Studio - Nusrat Fateh Ali Khan



آ۔۔۔ (آ۔۔۔)
آ۔۔۔ (آ۔۔۔)
آ۔۔۔
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)
محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو
(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(محبت کی راہوں میں آ-)
محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو
(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)
(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(محبت کی راہوں میں آ کر تو-)
(آ۔۔۔)
(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
(تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی)
محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو
(محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو)
تڑپنے سے میرے نہ پھر تم ہنسو گے
تڑپنے سے میرے نہ پھر تم ہنسو گے
کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو
(تڑپنے سے میرے نہ پھر تم ہنسو گے)
(کبھی دل کسی سے لگا-)
کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو
(تڑپنے سے میرے نہ پھر تم ہنسو گے)
کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
(تمہیں دل لگی)
اے، دل لگی بھول جانی پڑے گی
تمہیں دل لگی
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(تمہیں دل لگی)
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(تمہیں-)
(آ۔۔۔)
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(تمہیں-)
(آ۔۔۔)
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
ہونٹوں کے پاس آئے ہنسی کیا مجال ہے
دل کا معاملہ ہے کوئی دل لگی نہیں
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(تمہیں دل لگی)
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(آ۔۔۔)
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(تمہیں دل لگی)
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
زخم پہ زخم کھا کے جی
زخم پہ زخم کھا کے جی
اپنے لہو کے گھونٹ پی
اپنے لہو کے گھونٹ پی
آہ نہ کر, لبوں کو سی
عشق ہے دل لگی نہیں
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(تمہیں-)
دل لگا کر پتا چلے گا تمہیں عاشقی دل لگی نہیں ہوتی
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
کچھ کھیل نہیں ہے عشق کی لاگ
کچھ کھیل نہیں ہے عشق کی لاگ
پانی نی سمجھیے، آگ ہے آگ
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
(تمہیں دل لگی)
(آ۔۔۔)
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
خوں رلائے گی یہ لگی دل کی
خوں رلائے گی یہ لگی دل کی
کھیل سمجھو نہ دل لگی دل کی
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
یہ عشق نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجیئے
یہ عشق نہیں آساں، بس اتنا سمجھ لیجیئے
اِک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کہ جانا ہے
(دل لگی بھول جانی پڑے گی)
اے، تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو
محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو
تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے
تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے
کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو
تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے
کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو
وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے
(وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)
(وفاؤں کی ہم سے-)
(آ۔۔۔)
(وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)
(وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)
(وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے)
مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو
(مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو)
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا
ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو
(زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا)
(ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو)
خدا کے لیے، چھوڑ دو اب یہ پردہ
(خدا کے لیے، چھوڑ دو اب یہ پردہ)
(آ۔۔۔)
(خدا کے لیے، چھوڑ دو اب یہ پردہ) (آ۔۔۔)
(خدا کے لیے، چھوڑ دو اب یہ پردہ)
رُخ سے نقاب اٹھا کہ بڑی دیر ہو گئی
ماحول کو تلاوتِ قرآں کیے ہوئے
(خدا کے لیے، چھوڑ دو اب یہ پردہ)
(آ۔۔۔)
(خدا کے لیے، چھوڑ دو اب یہ پردہ)
ہم نہ سمجھے تیری نظروں کا تقاضا کیا ہے
کبھی پردہ، کبھی جلوہ، یہ تماشا کیا ہے
(خدا کے لیے، چھوڑ دو اب یہ پردہ)
(آ۔۔۔)
(خدا کے لیے، چھوڑ دو-)
جانِ جاں
جانِ جاں، ہم سے یہ اُلجھن نہیں دیکھی جاتی
خدا کے لیے, چھوڑ دو اب یہ پردہ
خدا کے لیے, چھوڑ دو اب یہ پردہ
کہ ہیں آج ہم تم، نہیں غیر کوئی
(کہ ہیں آج ہم تم، نہیں غیر کوئی)
شبِ وصل بھی ہے حجاب اِس قدر کیوں
شبِ وصل بھی ہے حجاب اِس قدر کیوں
ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کر تو دیکھو
(شبِ وصل بھی ہے حجاب اِس قدر کیوں)
(ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کر تو دیکھو)
اے، شبِ وصل بھی ہے حجاب اِس قدر کیوں
ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کر تو دیکھو
جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے
(جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے)
جفائیں بہت کیں، بہت ظلم ڈھائے
کبھی اک نگاہِ کرم اس طرف بھی
کبھی اک نگاہِ کرم اس طرف بھی
ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم
(ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم)
کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو
(ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم)
(کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو)
سا را را را را را دھا رے دھا رے۔۔۔
ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم
(کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو)
سا گا ما ما پا دھا۔۔۔
ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم
(کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو)
جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا
(جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا)
یہ سب کچھ ہے پاسِ وفا تم سے ورنہ
یہ سب کچھ ہے پاسِ وفا تم سے ورنہ
ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو
ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو
کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو
(ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو)
(کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو)
اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں
(اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں)
تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کر لو
(تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کر لو)
وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی
وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی
مگر اُن کو، پرنمؔ، منا کر تو دیکھو
وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے اُن کی
مگر اُن کو، پرنمؔ، منا کر تو دیکھو
تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو




Nusrat Fateh Ali Khan - Nusrat's 50 Best of Urdu Sufi & Qawwali Hits
Album Nusrat's 50 Best of Urdu Sufi & Qawwali Hits
date of release
12-10-2018

1 Aag Daman Main Lag Jayegi
2 Aaj Koi Baat Ho Gayi
3 Aarzooemohabbat Hai
4 Ab Dekh Ke Jee Ghabrata Hai
5 Allah Hoo - Studio
6 Bahaar Ke Din Hain
7 Band Hua Saara Maikhana
8 Dayar E Ishq Me
9 Dil Jis Se Zinda Hai
10 Dil Pe Zakham Khaate Hain
11 Dil Sulagta Raha Chandni Raat Mein
12 Doston Ki Shikayat
13 Dum Mast Qalander Mast Mast - Studio
14 Eid-gahay mahay gareeba
15 Gale Lipte Hain Woh Bijli Ke Dar Se
16 Hai Kahan Ka Irada Tumhara Sanam
17 Haqeeqat Ka Agar Afsana Ban Jaye
18 Jaag Uthe Hain Dard Purane
19 Kehna Ghalat Ghalat
20 Khanjar Hain Teri Aankhen
21 Maikada Bhi Apna Hai
22 Main Khayal Hun
23 Main Talkhiye Hayaat Se
24 Mere Intezaar Karna
25 Mere Saqi Yeh Tamasha
26 Mulaqat Ho Gayi
27 Na Sawal Ban Ke Mila Karo
28 Nargisi Ankh Dorey Gulabi
29 Nit Khair Manga Sohneya - Studio
30 Pilao Saqi
31 Puchha Kisi Ne Haal Kisi Ka
32 Sadgi To Hamari Zara
33 Shaam Savere Nain
34 Tu Agar Beneqab Ho Jaye
35 Tum Ek Gorakhdhanda Ho
36 Tumhen Dillagi Bhool Jaani Padegi - Studio
37 Tumne Bhi Thukra Hi Diya Hai
38 Un Ke Dar Pe Puhanchne
39 Woh Hata Rahe
40 Ya Haiyyo Ta
41 Zee Hale Miskin




Attention! Feel free to leave feedback.