Ali Zafar - Mela Loot Liya текст песни

Текст песни Mela Loot Liya - Ali Zafar



اوہ جب ہم نکلے تو آندھی آتی ہے
سانسیں اپنی ہوا بن جاتی ہیں
روکو گے کیسے، ہم رکیں گے نہیں
داستاں اپنی دل سے دل ملاتی ہے
تیری آنکھوں میں ہے ایسا پیار
ہم نے بازی لی مار
میلہ لوٹ لیا
رات بھر ڈانس کیا
کھیل-کھیل میں اک جیون ہے جیا
میداں مار لیا
جب تو نے پیار دیا
دل جو چاہے ہے وہ ہے کیا
ارے جیسے ان ستاروں کی
کہکشاں میں کوئی تارہ ہو
ہو ایسے اس دنیا میں
یہ چمن ہمارا ہو
ہم اس سے ہیں
یہ ہے ہم سب کی شان
میرا وطن، میری جان
میلہ لوٹ لیا
رات بھر ڈانس کیا
کھیل-کھیل میں اک جیون ہے جیا
میداں مار لیا
جب تو نے پیار دیا
دل جو چاہے ہے وہ ہے کیا
کبھی کوئی جیتے، کبھی کوئی ہارتا
زندگی کا حسین یہ کھیل ہے
دل بڑا کر، دلوں کو جیت جا
سوچو گے تو یہی دلوں کا میل ہے
دنیا میں آیا ہے تو کچھ کرکے جا
کہ لوگ کہیں تو نے یہاں
میلہ لوٹ لیا
رات بھر ڈانس کیا
کھیل-کھیل میں اک جیون ہے جیا
میداں مار لیا
جب تو نے پیار دیا
دل جو چاہے ہے وہ ہے کیا
جب ہم نکلے تو آندھی آتی ہے
سانسیں اپنی ہوا بن جاتی ہیں
روکو گے کیسے، ہم رکیں گے نہیں
داستاں اپنی دل سے دل ملاتی ہے
تیری آنکھوں میں ہے ایسا پیار
ہم نے بازی لی مار
میلہ لوٹ لیا
رات بھر ڈانس کیا
کھیل-کھیل میں اک جیون ہے جیا
میداں مار لیا
جب تو نے پیار دیا
دل جو چاہے ہے وہ ہے کیا
میلہ لوٹ لیا
رات بھر ڈانس کیا
کھیل-کھیل میں اک جیون ہے جیا
میداں مار لیا
جب تو نے پیار دیا
دل جو چاہے ہے وہ ہے کیا
میلہ لوٹ لیا
رات بھر ڈانس کیا
کھیل-کھیل میں اک جیون ہے جیا
میداں مار لیا
جب تو نے پیار دیا
دل جو چاہے ہے وہ ہے کیا



Авторы: Ali Zafar


Ali Zafar - Mela Loot Liya - Single
Альбом Mela Loot Liya - Single
дата релиза
28-02-2020




Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.