Munni Begum - Tum Poochho Aur Main текст песни

Текст песни Tum Poochho Aur Main - Munni Begum

تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں
کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیں ہیں
کس کو خبر تھی سانولے بادل بن برسے اڑ جاتے ہیں ہیں
ساون آیا لیکن اپنی
ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں
ساون آیا لیکن اپنی قسمت میں برسات نہیں
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں
ٹوٹ گیا جب دل تو پھر سانسوں کا نغمہ کیا معنی
ٹوٹ گیا جب دل تو پھر سانسوں کا نغمہ کیا معنی
گونج رہی ہے کیوں شہنائی
گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں
گونج رہی ہے کیوں شہنائی جب کوئی بارات نہیں
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں
میرے غمگیں ھونے پر احباب ہیں کیوں حیران قتیل
میرے غمگیں ھونے پر احباب ہیں کیوں حیران قتیل
جیسے میں پتھر ہوں میرے
جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں
جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں ایسے تو حالات نہیں
ایک ذرا سا دل ٹوٹا ہے اور تو کوئی بات نہیں
تم پوچھو اور میں نہ بتاؤں

Авторы: munni begum

Munni Begum - Munni Begum, Vol. 3
Альбом Munni Begum, Vol. 3
дата релиза
02-05-2019

Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.