Nusrat Fateh Ali Khan - Haqeeqat Ka Agar Afsana Ban Jaye текст песни

Текст песни Haqeeqat Ka Agar Afsana Ban Jaye - Nusrat Fateh Ali Khan

حقیقت کا اگر افسانہ
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے
گلے مل کے بھی وہ بیگانہ
گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے

گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے
گلے مل کے بھی وہ بیگانہ
گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے
گلے مل کے بھی وہ بیگانہ بن جائے تو کیا کیجے
ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن
ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن
ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور
ہمیں سو بار ترکِ مے کشی
ہمیں سو بار ترکِ مے کشی منظور ہے لیکن
نظر اس کی اگر میخانہ
نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے

نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو
نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے
نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے
نظر اس کی اگر میخانہ بن جائے تو کیا کیجے
نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو
نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو
نظر آتا ہے سجدے میں
نظر آتا ہے سجدے میں جو اکثر شیخ صاحب کو
وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ
وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے

وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے
وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے
وہ جلوہ، وہ جلوہ، وہ جلوہ
وہ جلوہ، جلوۂ جانانہ بن جائے تو کیا کیجے
تیرے ملنے سے جو مجھ کو ہمیشہ منع کرتا ہے

اگر وہ بھی ترا دیوانہ
اگر وہ بھی ترا دیوانہ بن جائے تو کیا کیجے

خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو

خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم
خدا کا گھر سمجھ رکّھا ہے اب تک ہم نے جس دل کو
قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ
قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ بن جائے تو کیا کیجے
قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ بن جائے تو کیا کیجے
قتیل اس میں بھی اک بُت خانہ بن جائے تو کیا کیجے
حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے

Авторы: Nusrat Fateh Ali Khan, Farrukh Ali Khan

Nusrat Fateh Ali Khan - Dil Lagi, Vol. 2
Альбом Dil Lagi, Vol. 2
дата релиза
23-01-2007

Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.