Atif Aslam - Dil Dancer paroles de chanson

paroles de chanson Dil Dancer - Atif Aslam



کہانیوں کی اک پری
ہاتھ نہ کبھی لگی
آج میری بانہوں میں ہے
یہ دل خوشی سے پھول کے
یوں غبارے کی طرح
نکلا میرے ہاتھوں سے ہے
ہو، موسم ہے ٹھنڈا
مسکرائے چندا
کیا کرے یہ بندا؟
دل خوشی سے اچھل-اچھل کے step مارے
دل یہ dancer ہو گیا
او-ہو-ہو، دل یہ dancer ہو گیا
تیرے دل کے channel کا Michael Jackson ہو گیا
دل یہ dancer ہو گیا
نگاہ مل گئی، کہانی ہو گئی
میں تیرے، تو میرے ذرا قریب ہو گئی
حسین رات ہے، او، کچھ تو خاص ہے
بنا ہی بادلوں کے برسات ہو گئی
میں کس طرح بتاؤں؟
جو دل میں ہے چھپی
تو جانتی ہے سب کچھ
پر کہتی کچھ نہیں
کہانیوں کی اک پری
ہاتھ نہ کبھی لگی
آج میری بانہوں میں ہے
یہ دل خوشی سے پھول کے
یوں غبارے کی طرح
نکلا میرے ہاتھوں سے ہے
ہو، موسم ہے ٹھنڈا
مسکرائے چندا
کیا کرے یہ بندا؟
دل خوشی سے اچھل-اچھل کے step مارے
دل یہ dancer ہو گیا
او-ہو-ہو، دل یہ dancer ہو گیا
تیرے دل کے channel کا Michael Jackson ہو گیا
دل یہ dancer ہو گیا




Atif Aslam - Actor in Law (Original Motion Picture Soundtrack)




Attention! N'hésitez pas à laisser des commentaires.