Sahir Ali Bagga - Maalik Theme paroles de chanson

paroles de chanson Maalik Theme - Sahir Ali Bagga



تو خوشی، تیرا درد تو
زندگی کیوں ہے زرد تو
تیرا درد آزما تو
یہ مکاں گھر بنا تو
تیرے گھر کا ہے دیا، خود جلا تو
سویا ہوا ہے اگر جگا دے
جس کا ہے گھر وہی تو سجا دے
گھر کا تو مالک ہے تو نام بتا دے
سویا ہوا ہے اگر جگا دے
جس کا ہے گھر وہی تو سجا دے
گھر کا تو مالک ہے تو نام بتا دے
خواب کا جو ایک گھر برباد ہے آج کل
ہونٹوں پہ تیری پیاس ہے زندگی
سانس بھی نہیں لے رہا تو اتنا ہے بےخبر
تیری دل تو تیرے پاس ہے زندگی
جہاں جینا بھی گناہ ہو
نہ قبول بھی دعا ہو
تیرا مرض بھی ہے تو، خود دوا تو
سویا ہوا ہے اگر جگا دے
جس کا ہے گھر وہی تو سجا دے
گھر کا تو مالک ہے تو نام بتا دے
سویا ہوا ہے اگر جگا دے
جس کا ہے گھر وہی تو سجا دے
گھر کا تو مالک ہے تو نام بتا دے




Sahir Ali Bagga - Maalik (Original Motion Picture Soundtrack)




Attention! N'hésitez pas à laisser des commentaires.