Rahat Fateh Ali Khan - Zaroori Tha текст песни

Текст песни Zaroori Tha - Rahat Fateh Ali Khan



لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہونگے
تونے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا
تونے جب پھول کتابوں سے نکالے ہونگے
دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا
تیری آنکھوں کے دریا کا
اترنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھا
بچھڑنا بھی ضروری تھا
ضروری تھا کی
ہم دونو طواف ا آرزو کرتے
مگر پھر آرزؤں کا
بکھرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا
اترنا بھی ضروری تھا
بتاؤ یاد ہے تم کو
وو جب دل کو چرایا تھا
چوری چیز کو تھمنے
خدا کا گھر بنایا تھ
وو جب کہتے تھے
میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو
محبت کی نمازوں کو
قرا کرنے سے ڈرتے ہو
مگر اب یاد آتا ہے
وو باتیں تھی محاذ باتیں
کہیں باتوں ہی باتوں میں
مکرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا
اترنا بھی ضروری تھا
وہی ہے سورتیں اپنی
وہی میں ہوں وہی تم ہو
مگر کھویا ہا ہوں میں
مگر تم بھی کہیں گم ہو
محبت میں دغا کی تھی
سو کافر تھے سو کافر ہیں
ملی ہیں منزلیں پھر بھی
مسافر تھے مسافر ہیں
تیرے دل کے نکالے ہم
کہاں بھٹکے کہاں پہنچے
مگر بھٹکے تو یاد آیا
بھٹکنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھا
بچھڑنا بھی ضروری تھا
ضروری تھا کی
ہم دونو طواف ا آرزو کرتے
مگر پھر آرزؤں کا
بکھرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا
اترنا بھی ضروری تھا



Авторы: SAHIR ALI BAGGA, KHALIL UR REHMAN


Rahat Fateh Ali Khan - Back 2 Love
Альбом Back 2 Love
дата релиза
09-06-2014




Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.