Hadiqa Kiani - Aao Phir Aik Baar Lyrics

Lyrics Aao Phir Aik Baar - Hadiqa Kiani




جب سے تم گئے ہو جیون سے
تو پھولوں كے رنگ ہی بَدَل گئے
ایسی کیا خطا ہوئی ہم سے
جو خواب دیکھے تھے
سب بکھر گئے
اور یہ دِل یہی کہے گا
میرا پیار عمر رہے گا
آؤ پِھر ایک بار
آؤ میرے پیار
آؤ بانہوں میں چھپا لوں
تم کو پِھر جانا
آنکھیں نم ہیں
سانسیں کم ہیں
ان لمحوں
ان میں پالوں تم کو پِھر جانا
وہ لمحے ، وہ پل ، وہ رات اور دن
اک سایہ بن کر میرے ساتھ ہیں
دیکھو جہاں پر بنی تمہاری تم
ہر سانس میں ہے بھی
وہی آگ ہے
اور یہ دِل یہی کہے گا
میرا پیار امر ہی رہے گا
آؤ پِھر ایک بار
آؤ میرے پیار
آؤ بانہوں میں چھپا لوں
تم کو پِھر جانا
آنکھیں نم ہیں
سانسیں کم ہیں
ان لمحوں
ان میں پالوں تم کو پِھر جانا
آؤ پِھر ایک بار
آؤ میرے پیار
آؤ بانہوں میں چھپا لوں
تم کو پِھر جانا
آنکھیں نم ہیں
سانسیں کم ہیں
ان لمحوں
ان میں پالوں تم کو پِھر جانا
آؤ پِھر ایک بار
آؤ میرے پیار
آؤ بانہوں میں چھپا لوں
تم کو پِھر جانا
آنکھیں نم ہیں
سانسیں کم ہیں
ان لمحوں
ان میں پالوں تم کو پِھر جانا




Attention! Feel free to leave feedback.