Hadiqa Kiani - Aurat Lyrics

Lyrics Aurat - Hadiqa Kiani




یہ میری زندگی ہے، زندگی ہے
اِس پہ دیکھو لگا رہتا ہے پہرا دوسروں کا
نہ نیند اپنی، نہ خواب اپنے
یہاں تو سانس تک اپنی نہیں ہے
میری پہچان مجھ سے اب نہیں ہے
یہ کیسی زندگی ہے؟
یہ کیسی بندگی ہے؟
یہ زنجیریں میری راہوں میں آ کر مجھے باندھے کھڑی ہیں
کہاں وہ دن گئے ہیں؟
میں ریشم کے حسیں تاروں میں گم ہوں
مجھے کھولو کہ میں نا آشنائے قید و بند ہوں



Writer(s): Hadiqa Kiani


Attention! Feel free to leave feedback.