Hadiqa Kiani - Chahray Lyrics

Lyrics Chahray - Hadiqa Kiani




چہروں میں چھپے چہرے
کب سامنے آتے ہیں؟
اور روپ ہمیں اپنا
کب آ کے دکھاتے ہیں؟
دو پل کے لیے جادو
کر جاتے ہیں آ کر وہ
اک عمر کا پھر رونا
دے جاتے ہیں جا کر وہ، ہو
دیوانہ بناتے ہیں
اک روگ لگاتے ہیں
دیوانہ بناتے ہیں
چہروں میں چھپے چہرے
کیا کام دکھاتے ہیں؟
چہروں میں چھپے چہرے...




Attention! Feel free to leave feedback.