Atif Aslam - Yakeen текст песни

Текст песни Yakeen - Atif Aslam



آج دل دُکھا ہے، تم یاد آئے
انجانے لوگ ہیں، اپنے کہاں ڈھونڈ پائیں
جاگے ہیں، سوئے نہیں
ایسی ہے میری یہ بے چینی
دن بھی وہی، راتیں وہی
سانسوں میں سانسیں ہیں نہیں
شامیں اب ڈھلتی نہیں
آنچل جو تیرا سِمٹ جائے
آپ یہاں ہمیشہ رہیں
دُوری رہے، نہ ہوں فاصلے
جاگے ہیں، سوئے نہیں
ایسی ہے میری یہ بے چینی
دن بھی وہی، راتیں وہی
سانسوں میں سانسیں ہیں نہیں
اب اگر تم ملے تو، اتنا یقیں ہے
ہنس دیں گے ہم تو، رونا نہیں ہے




Atif Aslam - The Debut Album
Альбом The Debut Album
дата релиза
01-01-2006




Внимание! Не стесняйтесь оставлять отзывы.